کراچی : سرجانی ٹاؤن میں چند گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ فراد کو زخمی کردیا جبکہ ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد ہے ، چند گھنٹوں کےدوران ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ افراد کو زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا تھا کہ ایک اور واقعے میں سیکٹر چھتیس اے میں ڈاکوعابد نے تین ساتھیوں کی مدد سے دو شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر شاہد نامی شہری نے فائرنگ کر دی، فائرنگ سے ڈاکو عابد موقع پر ہلاک اوراس کے ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شاہد سمیت دوافرادزخمی ہوئے، ڈاکو عابد کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ایک بفرزون سیکٹرسولہ کے قریب پولیس مقابلہ میں نورخان نامی ڈاکو ہلاک ہوگیا، جس کے قبضہ سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمدہوئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
Baca lebih lajut »
کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
Baca lebih lajut »
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
Baca lebih lajut »
کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
Baca lebih lajut »
پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
Baca lebih lajut »