18 اور 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان رہے گا
کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح سے بوندا باندی کا آغاز ہوگیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر میں آج غیر معمولی بارش کا امکان نہیں ہے، مغربی سسٹم کے زیراثر آج ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے، شہر میں آج ہلکی بارش کے ساتھ آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔کراچی: محکمہ موسمیات کے 4 افسران نے7 بج کر 19 منٹ پرڈیجیٹل ٹیلی اسکوپ سے چاند دیکھاسردار سرفراز کا بتانا ہے کہ بارش 15اپریل کی صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، بارش کے بعد درجہ حرارت میں بھی کمی متوقع ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32...
چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17اپریل کو داخل ہوگا، دوسرے سسٹم میں ہوائیں بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے کراچی میں داخل ہوں گی، دوسرے اسپیل کے زیر اثر کراچی میں تیز بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اور 19 اپریل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں مطلع ابرآلود اور درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، شہر میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوچکا ہے اور موسم خشک ہے۔
شہر میں شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہواؤں کی رفتار 20 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مرکز میں بنی فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے: اختر مینگلہماری تحریک آئین کی بالادستی اور حقوق کےحصول تک جاری رہے گی: رہنما اپوزیشن الائنس
Baca lebih lajut »
مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قراررواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے اور 2025 میں 15 جب کہ 2026 میں 11.5 فیصد رہے گی
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسیپانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
Baca lebih lajut »
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئیملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے...
Baca lebih lajut »
آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
Baca lebih lajut »