ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
ریاض سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج منعقد ہو گا۔ دوسر ی جانب پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 9 اپریل، 29 رمضان المبارک کی شام ہو گا۔چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس میں رویتِ ہلال کمیٹی کے ممبران، محکمۂ موسمیات، سپارکو، سائنس و ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے۔اجلاس وزارتِ مذہبی امور کوہسار کمپلیکس کی عمارت میں ہو گا، جبکہ زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں...
اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی، چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کریں گے۔ محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں کل عید الفطر کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو ملک کے اکثر حصوں میں مطلع صاف ہو گا اور انسانی آنکھ سے نظر آنے کےلیے چاند کی عمر بھی پوری ہے۔بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےسعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
Baca lebih lajut »
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہےپاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہے ، مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پیر کو اعلان کیا۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ظاہر کردیا۔..................
Baca lebih lajut »