کراچی : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سعید آباد میں جعلی آئل کا کارخانہ پکڑلیا، جس کے بعد استعمال شدہ انجن آئل کو دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس نے سعید آباد میں چھاپہ مار کارروائی کی اور کارروائی کے نتیجے میں جعلی آئل کا کارخانہ پکڑا گیا۔
پولیس نے موقع سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ نے بتایا کہ کارخانے میں استعمال شدہ آئل کو صاف کرکے دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کیا جارہا تھا۔ عارف اسلم راؤ کا کہنا تھا کہ دوران کارروائی مذکورہ کارخانے سے 24 عدد آئل کے ڈرم اور ایک شہزور گاڑی کو قبضے میں لے لی گئی ہے ، کارخانہ سعیدآباد N 4 بس اسٹاپ کے پاس واقع گودام میں بنایا گیا تھا۔
ایس ایس پی کیماڑی نے مزید بتایا کہ ملزمان میں عارف تنولی اور محمد اسماعیل شامل ہیں، ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران
Baca lebih lajut »
2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار اور کاربن پلان کی
Baca lebih lajut »
2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار اور کاربن پلان کی
Baca lebih lajut »
جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی : جماعت اسلامی کونسلرحبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔
Baca lebih lajut »
جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی : جماعت اسلامی کونسلرحبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔
Baca lebih lajut »
سعودیہ کے بعد کچھ دیگر ممالک اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: اسرائیلی وزیر خارجہاسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کے ساتھ ہی چھ سے سات مسلم ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں
Baca lebih lajut »