جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

Indonesia Berita Berita

جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی : جماعت اسلامی کونسلرحبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرجانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس ویسٹ مہزور علی نے بتایا کہ گرفتار ملزم امتیاز جونی کی نشاندہی پر پولیس نے نامعلوم مقام پرچھاپہ مارا، اس دوران ملزم امتیاز جونی کے ایک اور قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا۔ مہزور علی کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں 7سے8ملزمان ملوث تھے اور فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔

ملزم گرفتار نہ کرنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نےسابق ایس ایچ او کومعطل کیا تھا تاہم گرفتار ملزمان سےمزید تفتیش کاعمل جاری ہے۔ یاد رہے رواں ماہ کراچی کے سرجانی ٹاون میں بجلی کے کنڈے پرتنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا تھا اور بیچ بچاؤ کے لیے پہنچنے والے پہنچنے والے جماعت اسلامی کے کونسلر فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارجماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی : جماعت اسلامی کونسلرحبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔
Baca lebih lajut »

قتل کے مقدمے میں گرفتار 12 سالہ بچی کو رہا کرنے کا حکمقتل کے مقدمے میں گرفتار 12 سالہ بچی کو رہا کرنے کا حکمپشاور : پشاور ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمے میں گرفتار 12 سالہ بچی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے بچی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »

قتل کے مقدمے میں گرفتار 12 سالہ بچی کو رہا کرنے کا حکمقتل کے مقدمے میں گرفتار 12 سالہ بچی کو رہا کرنے کا حکمپشاور : پشاور ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمے میں گرفتار 12 سالہ بچی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے بچی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹسکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹبھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، امریکی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 05:59:15