وفاقی کابینہ نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی منظوری دی ہے
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر میں ذخیرہ کرنے پر کام جاریکراچی؛ پولیس مقابلے میں ملزمان کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بیٹی شدید زخمیفلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظموزیراعلیٰ پنجاب کی روٹی اور آٹے کی قیمتیں سختی سے برقرار رکھنے کی ہدایت"ناقص پرفارمنس پر رضوان مذہب کارڈ کا استعمال نہ کریں"چیف جسٹس پر اعتراض اٹھانے پر نیاز اللہ نیازی کو سلام ہے، فواد چوہدریعالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہلبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3...
کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے فی یونٹ تک کرنیکی تجویز منظور کی، لائف لائن صارفین کے لیے 3 روپے 95 پیسے فی یونٹ، پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے 14 روپے 16 پیسے، نان پروٹیکٹڈ 100 یونٹ کے لیے بنیادی ٹیرف 23 روپے 59 پیسے ، 101 سے 200 یونٹ کے لیے 30 روپے 7 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی منظوری دی۔201 سے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے ٹیرف 34 روپے 80 پیسے فی یونٹ، 301 سے 400 یونٹ کے لیے 34 روپے 25 پیسے ، 401 سے 500 یونٹ کے لیے بنیادی قیمت 39 روپے 15 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز دی گئی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اہلیان کراچی کیلئے بری خبر: بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : نیپرا نے شہر قائد کے باسیوں پر ایک بار پھر بجلی گرادی، کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »
گرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اے سی کے استعمال سے بل میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹیکسز کے بوجھ تلے دبی قوم کو ایک اور جھٹکا، بجلی کے فی یونٹ قیمت میں بڑے ...حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
Baca lebih lajut »
کاروبار کرنے والوں کو آدھی سے زیادہ کمائی ٹیکس کی مد میں دینی ہوگی، ماہرین کی بجٹ پر تنقیدلاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا کہ ہر چیز پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے، اس سے مہنگائی میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
Baca lebih lajut »