کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشاف

Bollywood Berita

کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشاف
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

لارنس بشنوئی اور اس کے گینگ کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے واقعے کے بعد سلمان خان کو کئی دھمکیاں دی جاچکی ہیں

/ فائل فوٹو

سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئی31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟ رمیش نے لارنس بشنوئی برادری کے اندر جذباتی انتشار کی مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جب کالے ہرن کا واقعہ پیش آیا تو کمیونٹی کا خون کھول رہا تھا ۔واضح رہے کہ سلمان خان پر 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں 2 نایاب کالے ہرنوں کے شکار کا الزام ہے۔

دوسری جانب 2008میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان کالے ہرن کے شکار کے الزام کی تردید کرچکے ہیں لیکن اس کے باوجود سلمان خان کو کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے مبینہ کیس میں گرفتار بھی کیا جاچکا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹسلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلکیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
Baca lebih lajut »

سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئیسلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئیکالے ہرن کے معاملے پر پوری بشنوئی برادری گینگسٹر کے ساتھ کھڑی ہے : رمیش بشنوئی کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »

سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے اس کی دیکھ بھال کیلئے جیل میں خرچ کی جانے والی رقم کا انکشاف کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:22:48