کالے ہرن کے معاملے پر پوری بشنوئی برادری گینگسٹر کے ساتھ کھڑی ہے : رمیش بشنوئی کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئی
بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہل خانہ سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ رمیش بشنوئی نے اپنے کزن پر لگنے والے الزامات سے متعلق کہا کہ لارنس بشنوئی کو پھنسایا جا رہا ہے وہ ایک معزز گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ان کی ملکیت میں 110 ایکڑ زمین ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان، سیف علی خان اور تبو پر کالے ہرن کا شکار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور ان کے افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے اس کی دیکھ بھال کیلئے جیل میں خرچ کی جانے والی رقم کا انکشاف کیا ہے
Baca lebih lajut »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
بابا صدیقی کی موت کے بعد سلمان خان کے تحفظ پر خدشات: ’اس سے پہلے بھی دھمکی ملی تو میں نے کہا زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں ہے‘بشنوئی گروپ کی جانب سے اس تقاضے پر کہ سلمان خان رجستھان جا کر کسی مندر میں معافی مانگیں سلیم خان کا کہنا تھا ’ایسا کرنا تو یہ ماننا ہے کہ ہم نے کسی کو مارا ہے۔ سلمان نے کسی جانور کو نہیں مارا۔ سلمان نے تو کبھی کسی کاکروچ کو بھی نہیں مارا۔‘
Baca lebih lajut »
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
Baca lebih lajut »
لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »