کچھ چیزیں سامنے آئی ہیں جو ظاہر کرتی ہیں ملزمہ کو گاڑی میں نہیں ہونا چاہیے تھا: کراچی پولیس چیف
— فوٹو:فائل
کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت کے کیس میں گرفتار گاڑی کی ڈرائیور ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی پائی گئی ہے جبکہ ملزمہ کے خون کے نمونے میں کوئی نشہ آور چیز نہیں پائی گئی۔ پولیس نے ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلئے سیل کردی ہے۔
کارساز حادثے کی ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف جاوید عالم کا کہنا تھاکہ تفتیش جاری ہے، زیادہ کھل کر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن کچھ چیزیں سامنے آئی ہیں جو ظاہرکرتی ہیں ملزمہ کوگاڑی میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہاکہ میڈیکل اتھارٹیز سے بات کرکے حتمی رائے قائم کرسکیں گے، اس حوالے سےطبی ماہرین کا مؤقف بھی حاصل کریں گے۔
خیال رہے کہ کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کا واقعہ 19 اگست کو پیش آیا تھا، گاڑی میں سوار ملزمہ نے موٹر سائیکل پر والد کے ساتھ سوار آمنہ عارف کو پیچھے سے زور سے ہٹ کیا جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہو گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی موت کا کیس، ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں ممنوعہ شے پائی گئیملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلیے سیل کر دی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »
کارساز حادثہ: جناح اسپتال کے ماہر نفسیات کی عدالت میں پیش کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئیواقعےکا مقدمہ بہادر آباد تھانے میں قتل بالسبب، لاپروائی برتنے اور دیت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
کارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکیملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی تاخیرکا شکار ہے، ملزمہ کی گاڑی کے روٹ کےحوالے سے تفصیلات حاصل کرلی گئیں، تفتیشی ذرائع
Baca lebih lajut »
خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیاعمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبہے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیلاندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے سابق صدر عارف علوی کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »