کارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

Indonesia Berita Berita

کارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی تاخیرکا شکار ہے، ملزمہ کی گاڑی کے روٹ کےحوالے سے تفصیلات حاصل کرلی گئیں، تفتیشی ذرائع

تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ کے پاس برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ہونے کی تصدیق کی جا رہی ہے،فوٹو: سوشل میڈیا

تفتیشی ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں مزید 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں، ملزمہ سے موصول نمونے دو مختلف لیبارٹریز میں بھجوائےگئے ہیں، لاہور کی بھی ایک لیباٹری میں خاتون کے نمونے بھجوانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفتیشی ذرائع نے مزید بتایا ہےکہ ملزمہ کی گاڑی کے روٹ کےحوالے سے تفصیلات حاصل کرلی گئیں۔ تفتیشی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ مقدمے میں قتل خطا کی دفعہ 320 لگا کرکیس کمزور بنایا گیا تھا، مقدمے میں دفعات کو تبدیل کردیا گیا ہے اور مقدمےمیں قتل بالسبب کی دفعہ 322 شامل کردی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیاکارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیامیری موکلہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں ضمانت دی جائے: وکیل ملزمہ
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسی دی گئیں جیسی کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی کو سیٹیں ایسی دی گئیں جیسی کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداریآج عدلیہ چائے کی پیالی میں طوفان برپا کر رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
Baca lebih lajut »

ریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہمجھے نہیں معلوم کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہی یا لوگ اسے کاسٹ کیوں نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس وقت ریشم کیلئے کوئی کردار نہیں ہے: ہدایتکار
Baca lebih lajut »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
Baca lebih lajut »

درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسدرویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسحسن شاہ نے میری ویڈیو بھی وائرل کی ہے، میرے والد بیمار ہیں، حسن شاہ اورخلیل الرحمان بلیک میل کررہے تھے، ملزمہ کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججخلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:19:59