پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسی دی گئیں جیسی کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداری

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسی دی گئیں جیسی کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آج عدلیہ چائے کی پیالی میں طوفان برپا کر رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ6 ماہ میں پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 38 واقعاتانسداد دہشتگردی عدالت؛ سابق رکن اسمبلی علی وزیر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد؛ امام مسجد نبوی آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گےحکومت سے معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے ، امیر جماعت اسلامیجناح ہاؤس حملہ کیس؛ 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرمکراچی کے مختلف علاقوں میں آج شام ہلکی بارش کا امکانپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ...

انہوں نے کہا کہ ایک ادارے کا تو یہ حال ہے کہ انصاف بھی دیتا ہے اور ڈیم بھی بناتے ہیں جبکہ سموسے اور ٹماٹر کی قیمتوں کا تعین بھی کر سکتے ہیں، پاکستان کی عدلیہ کو دنیا کی بہترین عدلیہ ہی کہوں گا کیونکہ عدلیہ کی وجہ سے ہماری تین نسلوں کو جدوجہد کرنا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش میں احتجاج شہیدوں کے کوٹہ پر ہوا، وہ کوٹہ حسینہ واجد نے ختم کیا اور عدالت نے بحال کیا لیکن حسینہ واحد کو عہدہ چھوڑنا پڑا، پورے ریجن کو عوام کے مسائل پر ترجیح دینا چاہیے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیامیڈیا اورپولنگ ایجنٹس کو فارم 45 بروقت نہیں دیاگیا، پی ٹی آئی کوانتخابی مہم چلانےکی بھی اجازت نہیں دی گئی: پی ٹی آئی کی شکایت
Baca lebih lajut »

قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوبقوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
Baca lebih lajut »

پیر‘ یکم محرم الحرام 1446ھ ‘ 8 جولائی 2024ءبانی کیخلاف گواہی دی تو اچھا نہ ہو گا۔ گنڈا پور کی پرویز خٹک کو دھمکی یہ بڑی عجیب بات ہے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہو کر علی امین گنڈا پور کو ایسی زبان زیب نہیں دیتی۔ پرویز خٹک کو پی ٹی آئی میں بانی کا نفس ناطق کہا جاتا تھا۔ وہ دونوں ایک جسم اور دو جان تھے۔ اسے ہم ایک اور ایک گیارہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ پرویز خٹک نے خیبر پی کے میں پی ٹی آئی کو ناصرف...
Baca lebih lajut »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
Baca lebih lajut »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:37:55