کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

Indonesia Berita Berita

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

سوشل میڈیا پر نتاشہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ملزمہ کو ایک عدالت کے باہر وکلا کے ساتھ کھڑے دکھایا گیا اور انھوں نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے ’وِکٹری‘ کا نشان بھی بنایا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور واٹس ایپ پر یہ افواہیں بھی پھیلتی ہوئی نظر آئیں کہ ملزمہ کو رہا کر دیا گیامصنوعی ذہانت کے ذریعے جھوٹی خبروں، ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کا عمل دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر اب ایک معمول کی بات ہے تاہم اس حوالے سے گذشتہ چند روز سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک تصویرموضوعِ بحث ہے۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ جہاں لوگوں نے ملزمہ کو سزا دینے کا مطالبہ کیا، وہیں کچھ اکاؤنٹس کی جانب سے ایسی معلومات شیئر کی گئیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ معروف پاکستانی صحافی و اینکرپرسن حامد میر بھی ان افراد میں شامل تھے جنھوں نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔انھوں نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’نتاشا اقبال وِکٹری کے نشان کے ساتھ، شکست کس کی ہوئی؟‘

اگر اس تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو نظر آئے گا کہ نتاشا کہ بالکل عقب میں ایک عمارت کا دروازہ ہے جس پر بڑے بڑے انگریزی حروف میں ’کورٹ‘ لکھا ہوا ہے۔ یہاں دو سوال اہم ہیں کہ لوگ ایسی تصاویر کو سوشل میڈیا پر کیوں شیئر کرتے ہیں اور ایسی تصاویر کو کیسے پہچانا جائے؟پاکستان کی میڈیا انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ’میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی‘ کے بانی اسد بیگ نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ انٹرنیٹ کا مسئلہ نہیں اور نہ ہی ٹیکنالوجی کا مسئلہ ہے۔ یہ دراصل انسانی نفسیات کا مسئلہ ہے۔‘

بی بی سی کی تحقیق کے مطابق کچھ انسانی اعضا ایسے ہوتے ہیں جنھیں ہو بہ ہو کاپی کرنا مشکل ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سافٹ ویئرز کانوں اور ہاتھوں کو درست طریقے سے بنانے میں مہارت نہیں رکھتے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
Baca lebih lajut »

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیاکارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیامیری موکلہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں ضمانت دی جائے: وکیل ملزمہ
Baca lebih lajut »

کارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکیکارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکیملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی تاخیرکا شکار ہے، ملزمہ کی گاڑی کے روٹ کےحوالے سے تفصیلات حاصل کرلی گئیں، تفتیشی ذرائع
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججخلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
Baca lebih lajut »

درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسدرویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسحسن شاہ نے میری ویڈیو بھی وائرل کی ہے، میرے والد بیمار ہیں، حسن شاہ اورخلیل الرحمان بلیک میل کررہے تھے، ملزمہ کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیاکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیاواقعے کی کئی فوٹیجز سامنے آچکی ہیں اور جناح اسپتال کی جانب سے نتاشا اقبال کی ذہنی حالت کو درست قرار دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:56:17