2022 میں اکشے کمار نے بھی تمباکو برانڈ کے اشتہار کرنے پر عوام سے معافی مانگی تھی
بالی ووڈ کے مشہور اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پان مسالا برانڈز کے اشتہارات کرنے سے انکار کر دیا، حالانکہ انہیں اس کے لیے بھاری رقم کی پیشکش کی گئی تھی۔
ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا، “مجھے پان مسالہ کے اشتہارات کی آفرز آئیں، لیکن میں نے انہیں صاف انکار کر دیا۔ انہوں نے بہت کچھ آفر کیا، لیکن میں نے ایسا کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں۔”
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
Baca lebih lajut »
سنوار نے پیشکش کے باوجود غزہ چھوڑنےکے بجائے میدان جنگ میں رہنےکو ترجیح دی، رپورٹ میں انکشافرپورٹ کے مطابق یحییٰ سنوار نے عرب ثالثوں کی جانب سے مصر جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا
Baca lebih lajut »
بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
Baca lebih lajut »
'رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں'؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰان کی عمر کے کسی بھی اداکار، جیسے رنویر سنگھ یا کارتک آریان، میں وہ چیز نہیں جو رنبیر میں ہے، تجزیہ کار
Baca lebih lajut »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »