ڈیل کی خبریں، افواہیں اور حقیقت

Indonesia Berita Berita

ڈیل کی خبریں، افواہیں اور حقیقت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

کہا جا رہا ہے کہ ضمانتیں ڈیل کا اشارہ دے رہی ہیں۔

آج کل تحریک انصاف اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان مبینہ ڈیل کی خبریں بہت گرم ہیں۔ ویسے تو یہ خبریں خود حکومت نے ہی پھیلائی ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سب سے پہلے اس مبینہ ڈیل کی بات کی‘ جس کے بعد سب شروع ہو گئے۔

ملاقاتوں پر پابندی کے دوران کھانا بھی اچھا نہیں دیا گیا۔ اس لیے سب کو توقع تھی کہ جونہی انھیں موقع ملے گا وہ اسٹبلشمنٹ پر شدید تنقید کریں گے۔ اس سے پہلے بھی ایسا ہی ہوتا آیا ہے کہ بانی تحریک انصا ف کو جب بھی موقع ملا ہے انھوں نے اسٹبلشمنٹ پر شدید تنقید کی ہے۔ افسران کے نام لے کر ان پر تنقید کی ہے۔ بلکہ ان کے نام رکھ کر انھیں پکارتے رہے ہیں۔ لیکن اس بار وہ نسبتا خاموش نظر آئے۔ ان کی گفتگو میں وہ جارحا نہ پن نہیں تھا۔ جس کی سب کو توقع تھی۔ پھر بانی تحریک انصاف کے جو ٹوئٹ سامنے آئے وہ بھی ماضی...

اس لیے یہ کہا جا رہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ کے رویہ میں نرمی اسی وجہ سے ہے۔ بانی تحریک انصاف کے رویہ میں نرمی بھی اسی وجہ سے ہے۔ ہم نے دیکھا کہ تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کوئی خاص احتجاج نہیں کیا ہے۔ بلکہ اگر دیکھا جائے تو اس ترمیم کو قبول ہی کر لیا ہے۔ سیاسی تجزیہ نگار کو بھی مفاہمت کی نظر سے ہی دیکھ رہے ہیں۔ورنہ پہلے تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیشن میں بیٹھنے سے انکارکر دیا تھا۔ اور اب جیوڈیشل کمیشن میں بیٹھنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ۔ پہلے ڈیل نہیں تھی، اب ڈیل ہے تو تعاون بھی...

میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کو یہ قائل کیا جا رہا ہے کہ ان کی بہتری اسی میں ہے کہ نظام کو چلنے دیں۔ 26ویں ترمیم کی منظوری کے بعد یقینا تحریک انصاف کے حوصلے پست ہوئے ہیں۔ ان کو جیوڈیشل ایکٹوزم کی جو امیدیں تھیں وہ ٹوٹ گئی ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن سکے۔ اس لیے پی ٹی آئی اور اس کے بانی کے حوصلے تو پست ہوئے ہیں۔ اب نظام کے گرنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ خود تحریک انصاف بھی مانتی ہے کہ 26آئینی ترمیم کی منظوری سے نظام مضبوط ہو گیا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں 2سالوں سے زیر گردش ہیں لیکن رواں برس ان افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے
Baca lebih lajut »

مبینہ ڈیل کی شرائط؟مبینہ ڈیل کی شرائط؟بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ڈیل کی باتیں ہو رہی ہیں، جن کی...
Baca lebih lajut »

’ٹیسلا پائے‘: ’سولر چارجنگ اور سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے منسلک‘ فون کی حقیقت کیا ہے؟’ٹیسلا پائے‘: ’سولر چارجنگ اور سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے منسلک‘ فون کی حقیقت کیا ہے؟یقیناً آپ بھی چاہیں گے کہ آئے روز کے چارجنگ کے جھنجھٹ اور انٹرنیٹ کے مسائل سے آپ کی جان چھوٹ جائے، پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر اکثر صارفین بھی یہی چاہتے ہیں کیونکہ ایسے ہی فیچرز والے ایک افسانوی فون کا چرچا واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھنے کو مل رہا...
Baca lebih lajut »

شفقت چیمہ کی صحت سے متعلق جعلی خبریں، بیٹے نے سچائی بتا دیشفقت چیمہ کی صحت سے متعلق جعلی خبریں، بیٹے نے سچائی بتا دیسوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار کو فالج ہوا اور وہ کوما میں چلے گئے
Baca lebih lajut »

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
Baca lebih lajut »

حنا الطاف سے طلاق کے بعد آغا علی دوسری شادی کرنیوالے ہیں؟حنا الطاف سے طلاق کے بعد آغا علی دوسری شادی کرنیوالے ہیں؟اداکار نے حال ہی میں اپنی اور حنا الطاف کی طلاق کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:59:53