ڈھلتی عمر میں ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کیلئے کیا کریں؟

Indonesia Berita Berita

ڈھلتی عمر میں ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کیلئے کیا کریں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

65 سال سے زائد عمر کے ہر نو افراد میں سے ایک ذہنی فعالیت میں کمی کی اطلاع دیتے ہیں

گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعملسعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظمسولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںگورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاںساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیاہم سب صحت بخش طریقے سے اپنی عمر بڑھنے کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہم کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں، دل کی صحت کے لیے اچھی غذاؤں سے لے کر مختلف اقسام کی ورزشوں اور بصارت کو بہتر بنانے...

عمر سے متعلقہ تبدیلیاں، دماغی چوٹیں یا ذہنی تناؤ جیسے کئی عوامل کی وجہ سے وقت کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتوں میں کمی آجاتی ہے۔ امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشین کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے ہر نو افراد میں سے ایک ذہنی فعالیت میں کمی کی اطلاع دیتا ہے۔ ادارے کے مطابق اگر آپ اپنی بڑھتی عمر کے ساتھ ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 6 معمولات کو ابھی اپنے روز مرہ کے معمولات میں شامل کرکے آپ عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتوں میں تبدیلیوں کو نہ صرف سُست کرنے بلکہ انہیں برقرار رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔3) اپنی غذا و خوراک پر توجہ دیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریںبالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریںبالوں کی بہتر نشونما اور ان کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے سر میں تیل کی مالش لازمی کرنی چاہیے لیکن اس کیلئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ
Baca lebih lajut »

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہچینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہآزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے وہاں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریسپریم کورٹ بھی ماضی میں کہہ چکی ہے کہ نیب کو احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے
Baca lebih lajut »

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتملاقات میں آرمی چیف نے سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی
Baca lebih lajut »

کراچی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے انسداد تجاوزات آپریشن کا فیصلہکراچی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے انسداد تجاوزات آپریشن کا فیصلہسڑک پرکیبن، ٹھیلے، پتھارے اوردکانوں کے باہر سامان ہٹایا جائے گا، شہر میں بلا امتیازانسدادِ تجاوزات کارروائیاں پورے ہفتے جاری رہیں گی: میئر کراچی
Baca lebih lajut »

آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولآئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولوفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:40:40