بالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریں

Indonesia Berita Berita

بالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بالوں کی بہتر نشونما اور ان کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے سر میں تیل کی مالش لازمی کرنی چاہیے لیکن اس کیلئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ

وائرل ویڈیو: جان بچاکر بھاگنے والا سیاح بپھرے ہوئے ہاتھی کے سامنے گرپڑا!بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی

کون سا تیل بالوں کیلیے مفید اور بے ضرر ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں شوبز کی معروف اداکاراؤں نے اپنے تجربات پیش کیے اور ناظرین کو اپنے بالوں کی خوبصورتی کے راز سے بھی آگاہ کیا۔ پروگرام میں سینئیر اداکارہ حنا خواجہ بیات، اداکارہ مہر النسا اور اداکارہ نازش جہانگیر بھی موجود تھیں، جنہوں نے بتایا کہ بالوں میں تیل لگانے کے درست طریقہ کار اور یہ کہ ہم تیل لگاتے ہوئے ایسی کون کون سے غلطیاں کر جاتے ہیں جو کہ بالوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بتایا کہ ضروری نہیں بالوں میں تیل روزانہ لگایا جائے لیکن ہفتے میں دو بار لازمی لگانا چاہیے، اور اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی پوروں کی مدد سے کھوپرے کے تیل کی کچھ دیر تک اچھی طرح مالش...

بہترین نتائج کے لیے تین منٹ تک بالوں کی جڑوں میں کھوپرے کے تیل کی مالش کریں، اب اپنے سر کو شاور کیپ یا کسی کپڑے سے ڈھک لیں تاکہ اس پر دو سے تین گھنٹے ہوا اور پانی نہ پڑنے دیں یہ ضروری نہیں کہ تیل ساری رات لگا کر رکھا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیابلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیادائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں: بلاول بھٹو
Baca lebih lajut »

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مستردجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مستردسرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Baca lebih lajut »

جمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے: وزیراعظمجمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے: وزیراعظمصوبے اور وفاق مل کر کام کریں گے تو سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف
Baca lebih lajut »

یہ خوبصورت یورپی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریہ خوبصورت یورپی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاراٹلی کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے جو غیر یورپی شہریوں کے لیے ہے۔
Baca lebih lajut »

ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیقہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیقشراب نوشی اور موٹاپا جب یہ دونوں حالتیں ایک ساتھ موجود ہوں تو یہ جگر کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں
Baca lebih lajut »

'بیٹی ہے یا کوئی سزا؟' اداکار عاصم محمود نے جہیز اور شادی کے اضافی خرچوں کیخلاف مہم شروع کردی'بیٹی ہے یا کوئی سزا؟' اداکار عاصم محمود نے جہیز اور شادی کے اضافی خرچوں کیخلاف مہم شروع کردیاداکار نے صارفین کو بھی جہیز کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے کہا اور ایک اسٹوری میں لکھا کہ 'اگر آپ میرے ساتھ ہیں تو میری اسٹوریز کو ری پوسٹ کریں'۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:14:30