ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفی

Indonesia Berita Berita

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے 2 میں نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی ان کے خلاف مقدمات لڑنے والے پروسیکیوٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابات میں اپنی شکست نہ تسلیم کرنے اور نتائج کو بدلنے کی کوشش کرنے اور خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے الزامات کے تحت مقدمات میں وفاق کی پیروی کی۔ ہفتے کو امریکی ڈسٹرکٹ جج ایلین کینن کی عدالت میں جمع کرائے بیان کے مطابق جیک اسمتھ نے جمعہ کے روز محکمہ انصاف کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔جیک اسمتھ کے استعفیٰ کے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ خصوصی وکیل نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے، 7 جنوری کو اپنی حتمی خفیہ رپورٹ جمع کرائی ہے، اور 10 جنوری کو محکمہ انصاف سے الگ ہو گئے ہیں۔

جنگی جرائم سے متعلق سابق پراسیکیوٹر جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے دو میں وفاق کی پیروی کی اور نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے لیکن ان کے خلاف کوئی بھی کیس جیت نہیں سکے۔Jan 12, 2025 01:02 AMڈیل کا تاثر غلط ہے، القادر کیس کا حکومت کیساتھ مذاکرات سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیےڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیےوائٹ ہاؤس کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کی اور ڈیموکریٹس کو قومی پرچم کی توہین کرنے والے قرار دیا
Baca lebih lajut »

ٹرمپ اور ٹیکنالوجی وار سمیت 2025 میں چین کو پانچ بڑے چیلنجز کا سامناٹرمپ اور ٹیکنالوجی وار سمیت 2025 میں چین کو پانچ بڑے چیلنجز کا سامناجنوری 2025 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بیجنگ کے لیے سب سے واضح تشویش جارحانہ امریکی پالیسی کی بحالی ہوگی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹرمپ کی ایک اور دھمکی، پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کا اشارہ دے دیاٹرمپ کی ایک اور دھمکی، پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کا اشارہ دے دیاڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاناما کی جانب سے کینال کے استعمال کے لیے زیادہ فیس وصول کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

جہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز نے جمعہ کو امریکی حکومت کی بندش کے امکان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک سے تجارتی پابندیاں نافذ کرنے کی دھمکی کے باعث کمی دکھائی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 12:11:06