ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاناما کی جانب سے کینال کے استعمال کے لیے زیادہ فیس وصول کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کینال کا انتظام قابل قبول انداز میں نہ چلایا گیا تو وہ پاناما سے کینال کا کنٹرول واپس دینے کا مطالبہ کریں گے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ بیان کسی امریکی رہنما کی جانب سے کسی خودمختار ملک سے علاقہ واپس لینے کی دھمکی دینے کی نادر مثال ہے اور اس سے ٹرمپ کے دور میں امریکی سفارتکاری میں متوقع تبدیلیوں کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاناما کی جانب سے وصول کی جانے والی فیس مضحکہ خیز ہے، خاص طور پر یہ جانتے ہوئے کہ امریکا نے پاناما کے ساتھ غیرمعمولی سخاوت کا مظاہرہ کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »
ٹرمپ اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر آگ بگولہ، مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے ڈالیٹرمپ کی اس دھمکی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت آنے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دیا جائے گا
Baca lebih lajut »
آزاد کشمیر کے صدر کی حکومت کو آرڈیننس واپس لینے، گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایتآزاد کشمیر کی حکومت میں شامل مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی نے بھی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
ادھار محبت کی قینچی ہےکسی کو ادھار دے کر وہ رقم واپس حاصل کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے
Baca lebih lajut »