ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

Khairpur Berita

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف
Pir
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مقتولہ بچی کے اہلخانہ کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ اس کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چلایا جائے

خیر پور: رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ کر جان دینے والی کمسن بچی کے کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔سندھ ہائی کورٹ میں رانی پور میں بچی سے جنسی زیادتی، تشدد اور قتل پر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ بچی کے والدین اور ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

بچی کے والدین نے قتل کیس کراچی منتقل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے تھے، چاہتے ہیں کیس منطقی انجام تک پہنچے اور ذمہ داروں کو سزا ملے۔بچی کی طبعی موت تھی، گرفتار افراد بے گناہ ہیں: رانی پور میں قتل فاطمہ کی والدہ کا بیان حلفی جمعمقتولہ بچی کے اہلخانہ کے وکیل نے استدعا کی کہ اس کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چلایا جائے۔خیال رہےکہ اگست 2023 میں پیر کی حویلی میں کمسن فاطمہ کے تڑپنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، بچی کی ہلاکت کے بعد ابتدائی پوسٹ مارٹم...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pir

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »

سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےسلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
Baca lebih lajut »

مشیر وزیراعلیٰ کے پی مشعال عہدے سے فارغ، گورنر نے سمری پر دستخط کردیےمشیر وزیراعلیٰ کے پی مشعال عہدے سے فارغ، گورنر نے سمری پر دستخط کردیےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنر نے دستخط کر دیے
Baca lebih lajut »

بریٹش وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والی معلومات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغازبریٹش وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والی معلومات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغازبرطانوی وزیر اعظم کیری اسٹارمر کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑوں، عینک اور رہائشی سہولیات کے بارے میں تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:22:47