وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنر نے دستخط کر دیے
— فوٹو:فائل
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنرخیبرپختونخوا نے دستخط کر دیے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لے لیاگیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیوزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
Baca lebih lajut »
گورنر کے پی نےکابینہ میں ایک اور مشیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار کردیاگورنر نے نئے مشیر کی تقرری کی سمری منظور نہ کرتے ہوئے دستخط کرکے واپس بجھوا دی
Baca lebih lajut »
پانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیےوزیراعلیٰ نے مشیر اور معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر کو 5 روز قبل بھیجی تھی: سرکاری ذرائع
Baca lebih lajut »
ایک مشیر کی جگہ دوسرا لگانا درست ہے مگر سمری میں اس کی وضاحت نہیں تھی: ذرائع گورنر ہاؤسمعاونین کے حوالے سے سمری پر اب تک کوئی اعتراض نہیں لگایا گیا اور معاونین والے معاملے پر اب بھی گورنر کے پاس 7 روز باقی ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »
گوگل سے نکالا جانیوالا ایمازون کا ملازم جسکی سالانہ تنخواہ کروڑوں روپے لیکن کام کچھ نہیںگوگل کی ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد ای کامرس کمپنی ایمازون میں سینئر ٹیکنیکل پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہوا تھا : ملازم کا دعویٰ
Baca lebih lajut »