18ستمبر کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا
/ فائل فوٹورپورٹ کے مطابق میرپورخاص اور عمرکوٹ کےایس ایس پیز اور ڈی آئی جی نے بھی ڈاکٹرکی گرفتاری سےانکارکیا تاہم بعد میں تینوں افسران نے مانا کہ ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرشاہنواز قتل پرذمہ داروں کےتعین کیلئے جےآئی ٹی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بعد ازاں میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کا مقدمہ سندھڑی تھانےمیں درج کیا گیا تھا جس میں قتل، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی تھیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھواقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں، جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں ان سب کےخلاف کارروائی ہوگی، ضیا لنجار
Baca lebih lajut »
آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظنیب پراسیکیوٹر نے کیس واپس چیئرمین نیب کو بھیجنے کی مخالفت کردی
Baca lebih lajut »
کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
Baca lebih lajut »
تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیاسپریم کورٹ نے ارکان کو 15 دن دیکر آئین کے الفاظ کو بدل دیا، الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »