انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 17پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی
17 ہفتوں میں تسلسل سے زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر، مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری دلچسپی اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث جمعہ کو دوسرے دن بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔
آئی ایم ایف کے پہلے ریویو کے بعد جاری قرض پروگرام کے علاوہ ایک ارب ڈالر کے کلائمیٹ چینج فنانسنگ کی سہولت دینے کے عندیے، آزربائیجان کی پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری دلچسپی جیسےعوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالرکی قدر تنزلی سے دوچار رہی۔ ایک موقع پرڈالر کی قدر 38پیسے کی کمی سے 277 روپے 57 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن اس دوران سپلائی بہتر ہونے اور محدود پیمانے پر طلب آنے سے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 277 روپے 75 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 17پیسے کی کمی سے 278 روپے 77پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تین روز بعد اضافہانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 278 روپے سے نیچے آگئی
Baca lebih lajut »
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
Baca lebih lajut »
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاریانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 78پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
Baca lebih lajut »
ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 89پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہڈالر کے انٹربینک ریٹ 21پیسے کی کمی سے 277روپے 73پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
Baca lebih lajut »