ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات رہے

경제 Berita

ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات رہے
ڈالرزرمبادلہبیرونی ادائیگی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کیلیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات ہیں درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت کی نمو کے لیے زرمبادلہ کی طلب بڑھنے اور بدلہ ٹرانزیکشن 'سواپ' گرنے سے ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی آمدنی بھنانے سے گریز جیسے عوامل کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 10پیسے کی کمی سے 278روپے 45پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی میں بہتری آتے ہی معیشت میں زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 278روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔واضح رہے کہ رواں ماہ اور اگلے ماہ بھی پاکستان کو بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں لہذا بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کے لیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کے امکانات ہیں۔

بیرونی ادائیگی وں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کیلیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات ہیں

درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت کی نمو کے لیے زرمبادلہ کی طلب بڑھنے اور بدلہ ٹرانزیکشن "سواپ" گرنے سے ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی آمدنی بھنانے سے گریز جیسے عوامل کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 10پیسے کی کمی سے 278روپے 45پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی میں بہتری آتے ہی معیشت میں زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 278روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔واضح رہے کہ رواں ماہ اور اگلے ماہ بھی پاکستان کو بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں لہذا بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کے لیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کے امکانات ہیں۔Jan 01,...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈالر زرمبادلہ بیرونی ادائیگی درآمدات برآمدات

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگاذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگاانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی
Baca lebih lajut »

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرارڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرارانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 7 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
Baca lebih lajut »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کمزور ہیght کے باعث ایم ایف کی دوسری قسط کیلیے سخت شرائطڈالر کے مقابلے میں روپے کی کمزور ہیght کے باعث ایم ایف کی دوسری قسط کیلیے سخت شرائطجمعرات کو ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کمزور ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کے اجرا سے قبل سخت شرائط کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر اضافہ برقرار رہا۔
Baca lebih lajut »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے دن روپیہ تگڑازرمبادلہ کی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے دن روپیہ تگڑاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11پیسے کی کمی سے 277روپے 86پیسے کی سطح پر بند ہوئی
Baca lebih lajut »

جاپان پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے لیے امداد فراہم کرے گاجاپان پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے لیے امداد فراہم کرے گاپاکستان اور جاپان کے درمیاں معاہدے کے تحت، سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے 2.85 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

نئی مانیٹری پالیسی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہنئی مانیٹری پالیسی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہنئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 2 فیصد گھٹنے کے باعث روپیہ پر بالواسطہ دباؤ بڑھنے سے منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 07 پیسے کی کمی سے 278روپے 10پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن درآمدی و بیرونی نوعیت کی ادائیگیوں کے لیے ڈیمانڈ بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کے اضافے سے 278روپے 27پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے کے اثرات بھی مرتب ہوئے۔ پاکستان کے حقیقی موثر شرح تبادلہ بڑھنے سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ درآمدات سستی اور برآمدات کی لاگت زیادہ ہوگئی ہے۔ زرمبادلہ کی مارکیٹوں نے کرنٹ اکاؤنٹ 10سال کی بلند سطح پر سرپلس ہونے کو نظرانداز کیا حالانکہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے اس بات کی نشاندہی ہورہی ہے کہ ذرمبادلہ کی مارکیٹوں اور سسٹم میں ڈالر کی وافر سپلائی موجود ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:36:58