مقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 48 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48پیسے مہنگا ہوا جس کے آج ڈالر 280روپے57 پیسے پر بند ہوا۔ دریں اثنا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہی۔ علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جلا رجحان پایا گیا، مارکیٹ میں 241پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں8 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبار 50 ہزار 943 پوائنٹس پر بند ہوا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہمقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا
Baca lebih lajut »
یکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکانعالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کا
Baca lebih lajut »
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی جنگی جرائم کو اجاگر کرنے پر ویب سمٹ کے سی ای او مستعفیمیری وجہ سے ہونے والی کسی بھی تکلیف کیلیے میں ایک بار پھر سب سے مخلصانہ طور پر معذرت خواہ ہوں، پیڈی کوسگریو
Baca lebih lajut »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے سے کس ریٹ پر پہنچ گیا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 50 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں بڑھوتری کے بعد 282 روپے کے ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، 10 پیسے گراوٹ کے بعد ڈالر 279 روپے 78 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔...
Baca lebih lajut »