چین ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینوں کو تیار کرنے میں مصروف

China Berita

چین ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینوں کو تیار کرنے میں مصروف
Trains
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چین میں ایسی ٹرینوں کی آزمائش کی جا رہی ہے جو بیشتر طیاروں سے بھی زیادہ رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

یہ بہت زیادہ تیز رفتار ٹرین کے پروٹوٹائپ ماڈل کی تصویر ہے / فوٹو بشکریہ گلوبل ٹائمزابھی تو ایسا ممکن نہیں مگر مستقبل قریب میں ضرور ایسا ہونے والا ہے کیونکہ

فضا میں معلق ہونے کے باعث ٹرین کے لیے رگڑ اور آواز کی آلودگی جیسے مسائل سے بچنا ممکن ہوتا ہے اور اس کی رفتار بھی بڑھتی ہے۔ماگلیو ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک برقی مقناطیسی میدان ٹرین اور ٹریک کے درمیان بنایا جاتا ہے تاکہ وہ تیز رفتاری سے سفر کرسکیں۔ خیال رہے کہ ہائپر لوپ کا تصور 2013 میں ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے پیش کیا تھا مگر وہ خود اس پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہے۔

ابھی چین میں سب سے تیز رفتار ٹرین 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے اور اس میں 5 جی کنکشن دستیاب ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Trains

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈلاہور کے اردگرد ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ملتان کے قریب 7 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
Baca lebih lajut »

ایئر بس کا سپر چوپر پر کام جاریایئر بس کا سپر چوپر پر کام جارییہ ہائی اسپیڈ ہیلی کاپٹر 260 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
Baca lebih lajut »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »

خلا میں قیام سے انسانی جسم کی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیقخلا میں قیام سے انسانی جسم کی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیقتحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ خلائی سفر بڑھاپے کی جانب سفر کی رفتار کو تیز کر دیتا ہے۔
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
Baca lebih lajut »

خاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندخاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندویلز کے ایک رہائشی کے ساتھ ایسا ہوا اور وہ اس خزانے کی تلاش کے لیے کچرے سے بھری پوری پہاڑی کو صاف کرنے کے لیے تیار ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:06:22