خاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمند

Wales Berita

خاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمند
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ویلز کے ایک رہائشی کے ساتھ ایسا ہوا اور وہ اس خزانے کی تلاش کے لیے کچرے سے بھری پوری پہاڑی کو صاف کرنے کے لیے تیار ہے۔

خاتون نے سابق بوائے فرینڈ کے اربوں روپے کوڑے میں پھینک دیے، اب وہ پوری جگہ کی صفائی کرنیکا خواہشمندتصور کریں کہ آپ کی گرل فرینڈ اربوں روپے کا خزانہ کوڑے میں پھینک دے تو پھر کیا ہوگا؟

ویسے تو یہ سوچنا ہی عجیب لگتا ہے کہ اتنی زیادہ دولت کوئی ایسے ہی اٹھا کر پھینک دے مگر یہاں جس خزانے کی بات ہو رہی ہے وہ درحقیقت بٹ کوائنز پر مشتمل ہے۔ یہ ہارڈ ڈرائیو ان کی سابقہ گرل فرینڈ ہافینہ ایڈی ایونز نے اٹھا کر ویلز کے علاقے نیوپورٹ سٹی میں کچرا پھینکنے کے ایک مقام یا لینڈ فل میں پھینک دی تھی۔ اب جیمز ہویلز کی جانب سے مقامی کونسل سے قانونی جنگ کی جا رہی ہے تاکہ کچرے کے مقام کی صفائی کراسکیں اور ہافینہ ایڈی کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ وہ ہارڈ ڈرائیو کو ڈھونڈ لے تاکہ اس کی زبان بند ہوسکے۔مگر ان کی راہ میں ایک مسئلہ ہے اور وہ ہے ایک لاکھ 10 ہزار ٹن کچرا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'ہاردک اور میں اب بھی فیملی ہیں'، نتاشا نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی'ہاردک اور میں اب بھی فیملی ہیں'، نتاشا نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دیایک انٹرویو میں نتاشا اسٹینکوویچ نے اپنے متعلق افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ وہ اور سابق شوہر ہاردک اب بھی ایک فیملی ہیں
Baca lebih lajut »

کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
Baca lebih lajut »

کرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداکرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداآئی پی ایل میں 10 فرنچائزز نے دنیا کے بہترین کھلاڑی اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے۔
Baca lebih lajut »

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:10:45