امپورٹڈ کوئلے کے تین پاور پلانٹس پاکستان میں مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہے ہیں، ذرائع
چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامندبھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ریٹائرڈ پاکستانی کمانڈوز کی موجودگی کا مضحکہ خیز الزامپارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ کے سوا کچھ نا ہو تو عوام کو باہر نکلنا پڑتا ہے، امیر جماعت اسلامیبرازیلین نیول چیف آف اسٹاف کا دورہ پاکستان، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیالفلموں میں دکھائے جانے والے ٹی ریکس ڈائناسور حقیقت میں کہیں بڑے تھےخون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیقچین کی جانب سے پاکستانی وفد کو تینوں کول پاور پلانٹس کی ری پروفائلنگ کے حوالے...
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔ امپورٹڈ کوئلے کے تین پاور پلانٹس پاکستان میں مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہے ہیں جن میں 1320 میگاواٹ کا ساہیوال کول پاور پلانٹ، 1320 میگاواٹ کا حب پاور پلانٹ اور 1320 میگاواٹ کا پورٹ قاسم پاور پلانٹ شامل ہے۔
چین کی جانب سے پاکستانی وفد کو تینوں کول پاور پلانٹس کی ری پروفائلنگ کے حوالے سے بھی مثبت جواب دیا گیا جبکہ امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے معاملات کو آگے بڑھانے کا طریقہ کار بھی طے پا گیا ہے۔ چینی حکام نے پاکستان وفد کو پانڈا بانڈز کے معاملے میں بھی مکمل سپورٹ فراہم کرنے کی یقین دہائی کرا دی ہے۔ تینوں پاور پلانٹس کی کنورشن اور ری پروفائلنگ متعلق پاکستان اور چینی حکام کی ملاقاتیں جاری رہیں گی۔لاہور؛ ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے لڑکیوں سیت 29 افراد گرفتارسونے کے ذخائر پر قبضے کی جنگ شروع، چین کا پُراعتماد آغازخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
Baca lebih lajut »
یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائیآئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو: اویس لغاری
Baca lebih lajut »
موسم کی خرابی کے سبب سیالکوٹ ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن درہم برہمطیاروں کو لینڈ کرنے کے لیے کئی کئی گھنٹے فضا میں چکر کاٹنے پڑے جب کہ فیول ختم ہونے پر ایک غیرملکی پرواز کو لاہور ائیرپورٹ پر اتارنا پڑا
Baca lebih lajut »
نئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیمحکومت آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرے، مخصوص طبقے کو دی جانے والی مراعات کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا، خطاب
Baca lebih lajut »
انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟میں مشہور شخصیات کے لیے اپنے اصولوں کو کبھی تبدیل نہیں کروں گا، ویڈیوگرافر
Baca lebih lajut »
سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور فوج کے درمیان معاملات طے کرانے کوششفوج کے ترجمان نے 8 فروری کے انتخابات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو واضح طور پر کہا کہ فوج پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کریگی
Baca lebih lajut »