چیف جسٹس کراچی آئے تو ماضی میں کھو گئے اور انہیں شہر قائد کے لذیذ کھانوں اور کچوریوں کی یاد آ گئی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایک تقریب میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وہ ماضی میں کھو گئے اور انہیں اس شہر کے لذیذ کھانے اور کچوری کی یاد آ گئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کراچی آ کر کچھ یادیں تازہ ہو گئیں۔ اس شہر میں کھانے اچھے ملتے تھے اور اس وقت کچوری ایک روپے کی ہوتی تھی۔ چیف جسٹس نے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وکیل کا کام ہوتا ہے کیس سمجھانا اور ویڈیو لنک پر کبھی کیس سمجھ آ جاتا ہے اور کبھی نہیں۔ ہمارا ویڈیو لنک نظام اچھا نہیں، کبھی آواز نہیں آتی۔ سپریم کورٹ ملازمین کو سنگل بونس دیا تا کہ پیسہ بچا کر عدالتوں کی بہتری پر خرچ کریں۔
انہوں نے کہا کہ بلڈنگ کمیٹی میں میں اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ نئی بلڈنگ بنانے میں 6 بلین کی لاگت آ رہی تھی۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پبلک ریسورسز ضائع کرنے کے بجائے کراچی میں وفاقی ٹریبونل اور وفاقی عدالتی سب ایک ساتھ بنائی جائیں، ہائیکورٹ بھی سامنے ہے، وکلا کو پریشانی بھی نہیں ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کیلیے مختص زمین قیمتی ہے اور سونے کی قیمت کی ہے۔ نئی بلڈنگ کی جگہ پر آلودگی کے خاتمے کیلیے درخت بھی لگائے جائیں ،چیف جسٹس
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
Baca lebih lajut »
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »
آرمی چیف کا میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف نے جوانوں کے ہمراہ پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں اور جوانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
Baca lebih lajut »
ایک ماہ میں امن و امان یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹکراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں امن و امان یقینی بنایا جائے۔
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
Baca lebih lajut »