ایک ماہ میں امن و امان یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

Indonesia Berita Berita

ایک ماہ میں امن و امان یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں امن و امان یقینی بنایا جائے۔

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں ایک ماہ کے اندر امن و امان یقینی بنایا جائے۔

چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ کوئی کتنا طاقتور کیوں نہ ہو رعایت نہ برتی جائے، امن و امان خراب کرنے والے جتنے بھی طاقتور ہوں انجام تک پہنچایا جائے۔ آئی جی سندھ کے مطابق عدالتی احکامات پر جو عمل درآمد ہوا اس پر بھی بریفنگ دی گئی، کراچی میں اسٹریٹ کرائمز روکنے کیلیے گشت بڑھانے پر بات ہوئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
Baca lebih lajut »

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ میں تقرری کے لیے میری سینیارٹی اور کوائف کو نظر انداز کیا گیا، ہائی کورٹس میں سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہوں، جسٹس محمد ابراہیم خان
Baca lebih lajut »

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیاجسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:25:47