پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے اور سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپریٹنڈٹ اڈیالہ جیل کو فریق بن
ایا گیا ہے۔درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25 ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر کلاس کی سہولیات فراہم کرنے کا بھی حکم دیا، تاہم عمران خان کی فیملی، وکلا اور معالج سے ملاقات کی استدعا پر کوئی حکم جاری نہ کیا۔درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی
آئی کی اہلیہ اور بہنوں کی ملاقات کیلئے سوموار کا روز مقرر کیا گیا ہے، اور وکلا سے ملاقات کیلئے جمعرات کا روز مقرر کیا گیا ہے، لیکن جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف ہفتے میں دو روز ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے، اور صرف 4 وکلا کو ملنے کی اجازت دی جاتی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سنگل بینچ کے 25 ستمبر کے حکم نامے میں ترمیم کرکے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنجپاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے اور سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپریٹنڈٹ اڈیالہ جیل کو فریق بن
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور معالج سے ملاقات ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا 25ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے،درخواست میں سیکرٹری داخلہ چیف کمشنر اسلام آباد اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایاگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم ...اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کے خلاف اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارنقوی، وکیل صفائی سلمان صفدر، ایف آئی اے کی ٹیم اور تفتیشی افسر چالان کی نقول کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی عدالت میں پیش ہوئے،اس دوران شاہ محمو
Baca lebih lajut »
سائفر کیس:عمران خان،شاہ محمودپرفردجرم عائدکرنےکیلئے17 اکتوبر کی تاریخ مقرراسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کے خلاف اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارنقوی، وکیل صفائی سلمان صفدر، ایف آئی اے کی ٹیم اور تفتیشی افسر چالان کی نقول کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی عدالت میں پیش ہوئے،اس دوران شاہ محمو
Baca lebih lajut »
سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگیمقدمے کی ضروری نقول چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو فراہم کردی گئیں، 17 اکتوبر کو تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت
Baca lebih lajut »
ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں،وکیل ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل کی سپورٹ میں عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کررہا ہے ۔ جگ
Baca lebih lajut »