چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ان دنوں دورہ برطانیہ پر ہیں جس دوران وہ انٹرنیشنل اسٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے ہیڈ آفس گئے
/ فوٹو جیونیوز جہاں بی ڈی پی حکام نے اسٹیڈیمزکے اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر بریفنگ دی۔آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟
پی سی بی کے مطابق محسن نقوی نے تینوں اسٹیڈیمز کے ڈیزائن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈائزین تیارکرنے والے اسٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ڈیزائن کے مطابق اسٹیڈیمز کو مقررہ مدت میں مکمل کرنا ایک بڑا ٹاسک ہے، ٹیم اس چیلنجنگ کام کو دن رات محنت کرکے جلد پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔
محسن نقوی نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کرائیں گے، اس میگا پروجیکٹ کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔ویڈیو : گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آبائی اور ذاتی گھر کیسا ہے اور وہ انعامی رقم کا کیا کریں گے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکانچیئرمین پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »
سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباداولمپکس ریکارڈ کے ساتھ اولمپک گولڈ میڈل جیتنا آپ کی سخت محنت لگن اور کمٹمنٹ کا نتیجہ ہے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے ...چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے،گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں ہو گی،ہر کھلاڑی کا ہر تین ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا، کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلنا ہوگی جس...
Baca lebih lajut »
پاکستان بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر سیریز کا خواہاںپی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے قریب واقع بلند عمارت سے ملحقہ پلاٹ بھی خرید لیا
Baca lebih lajut »
سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیاٹیم کے اندر یونٹی اور اتفاق نظر آنا چاہیے، گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »