چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں فرد جرم پر دستخط ...

Indonesia Berita Berita

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں فرد جرم پر دستخط ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عثمان ریاض گل نے کہاہے کہ 265ڈی کی درخواست نہیں دی، اس کا پروسیجر اس وقت نہیں چل سکتا.

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل عثمان ریاض گل نے کہاکہ فرد جرم کی تاریخ مقرر تھی، استدعا کی کہ گواہان کے مکمل بیانات، سیزرمیمونہ ملنے تک فرد جرم عائد نہیں ہو سکتی،اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کی گئی۔

وکیل عثمان ریاض گل نے کہاکہ شاہ محمود قریشی ، چیئرمین پی ٹی نے فرد جرم پر دستخط کرتے وقت لکھا مکمل کاغذات ملنے تک فردجرم کو رسپانڈ نہیں کرسکتے،شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں صحت جرم سے انکار کیا۔پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائدسائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائداسلام آباد : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی پر فردجرم عائد کردی اور گواہان کو 27 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائدسائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائداسلام آباد : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی پر فردجرم عائد کردی اور گواہان کو 27 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر  آج  فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے قبل 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلا کی جانب...
Baca lebih lajut »

سائفر گمشدگی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئیسائفر گمشدگی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئیآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردِ جرم عائد کئے جانے کا امکانسائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردِ جرم عائد کئے جانے کا امکاناسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردجرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ، سترہ اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی گئی تھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 17:11:48