مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ ،اےٹی سی نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کیں تھیں۔
درخواست کے مطابق 9 ضمانت کی درخواستیں متعلقہ عدالتوں میں زیر التوا سمجھی جائیں 9 مقدمات میں متعلقہ عدالتوں کے حتمی فیصلے تک گرفتاری سے روکا جائے۔واضح رہے کہ 9 مئی کے 3 مقدمات اور اسلام آباد میں احتجاج کے 3 مقدمات شامل ہیں۔ توشہ خانہ ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور اقدام قتل کا مقدمہ بھی شامل ہے۔ دوسری جانب اسلام آبادہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے نے سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کر دی۔
ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بھی کل سماعت کے لئے مقرر ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاریچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں اور درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ-
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ-
Baca lebih lajut »
امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدواشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔
Baca lebih lajut »