لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلیے سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے چال
ان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف جمع کروایا گیا چالان سائفر کے جعلی اور بوگس مقدمے کی طرح بے معنیٰ ہے۔
پی ٹی آئی نے کہا کہ سائفر کو وفاقی کابینہ نے اپنے اختیارات کے تحت ڈی کلاسیفائی کیا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو لاگو نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ مقدمہ اپنی موت آپ مر جانا ہے۔ خیال رہے کہ سائفر کیس میں آج ایف آئی اے نے عدالت میں چالان پیش کیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ملزمان کے خلاف سزا دینے کی استدعا کر دی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ-
Baca lebih lajut »
چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے خوشخبری وہ اہم ترین فیچر متعارف کرا دیا گیا جس کا سب کو انتظار تھانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ’چیٹ جی پی ٹی‘ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا حامل ایسا پلیٹ فارم ہے جوحتی الامکان آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کی صلاحیت
Baca lebih lajut »
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکے دوران جیل کے اطراف سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قید کے دوران جیل کے اندر و باہر سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
Baca lebih lajut »