اوول میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم 19.5 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا۔
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 23 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، افتخار احمد 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
قومی ٹیم کا مڈل آرڈر ایک مرتبہ پھر کارکردگی نہ دکھا سکا، فخر زمان 9 رنز بنا پر پویلین لوٹ گئے، شاداب خان، اعظم خان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگ اسٹون، عادل رشید اور مارک ووڈ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی فیلڈنگ ہی کرتے، کوشش کریں گے 100 فیصد کارکردگی دکھائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عثمان خان اور نسیم شاہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے، عماد وسیم کو میڈیکل پینل کی ہدایت پر آرام دیا گیا ہے۔انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ ریس ٹوپلی کی جگہ مارک ووڈ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، امید ہے میچ اور سیریز جیتیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل ہے جبکہ دو میچز بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگئے تھے ایک میچ میں قومی ٹیم کو شکست ہوئی تھی۔’پاکستان اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گی‘چوتھا ٹی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدفبرمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے
Baca lebih lajut »
پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیانگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار، 91 رنز پر پانچویں وکٹ گر گئی۔ دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے...
Baca lebih lajut »
تیسرا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 179 رنز کا ہدف دیدیامیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بولنگ لائن کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کے لورکان ٹکر نے 41 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی ،ان کی اننگز 13 چوکوں اور ایک چھکے سے مزین تھی۔ دیگر کھلاڑیوں میں اینڈی...
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدفدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 183 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 25 کے مجموعے پر گری جب عماد وسیم نے فل سالٹ کو آؤٹ کردیا۔ سالٹ نے 13 رنز کی اننگز کھیلی۔ دوسری...
Baca lebih lajut »