میزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بولنگ لائن کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کے لورکان ٹکر نے 41 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی ،ان کی اننگز 13 چوکوں اور ایک چھکے سے مزین تھی۔ دیگر کھلاڑیوں میں اینڈی...
ڈبلن میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بولنگ لائن کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔
دیگر کھلاڑیوں میں اینڈی بلبرنی 35 اور ہیری ٹیک ٹور نے 30 رنز کی نمایاں باری کھیلی ، یوں آئرلینڈ نے 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 178 رنز بنائے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جہاں نسیم شاہ کی جگہ پر حسن علی کو فائنل الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آئرش ٹیم میں آخری میچ کےلیے دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پال اسٹرلنگ اور گریتھ ڈینلے کی جگہ پر روس ایڈائر اور نیل راک کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ہوم ٹیم کی کپتانی آج وکٹ کیپر لورکان ٹکر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مارک ایڈائر، روس ایڈائر، اینڈریو بالبیرنی، کرٹس کیمفر، جارج ڈاکریل، گراہم ہیوم، نیل راک، ہیری ٹیکٹر، بین وائٹ اور کریگ ینگ شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
Baca lebih lajut »
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیپانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم آخری اوور میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
Baca lebih lajut »
محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہرمحمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے وہ آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے
Baca lebih lajut »