چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلان

Indonesia Berita Berita

چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

چاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا معروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک بنایا تھا جسے یو ٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا

سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے'بدو بدی 2' گانا جلد ریلیز کرنے انکشاف کیا ہے۔

تاہم اب گلوکار کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے 'بدو بدی 2' گانا ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
Baca lebih lajut »

چاہت فتح علی خان کا 'بدو بدی' 2 ریلیز کرنے کا اعلانچاہت فتح علی خان کا 'بدو بدی' 2 ریلیز کرنے کا اعلانمتعدد پروفیشنل ماڈلز میرے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں، میرے پاس ماڈلز کی لائن لگی ہوئی ہے؛ چاہت فتح علی خان
Baca lebih lajut »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا مشہور گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر دیکھتے ہی دیکھتے 28 ملین ویوز حاصل کر لیے تھے۔ یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز (مختصر ویڈیوز) پر لگارہے تھے بلکہ بھارتی...
Baca lebih lajut »

’بدوبدی ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے کے بعد چاہت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعلان ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان نے کہا کہ وہ مداحوں کی جانب سے بے پناہ محبت حاصل کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے...
Baca lebih lajut »

'چاہت فتح کیساتھ گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی''چاہت فتح کیساتھ گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی'چاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر صرف ایک ماہ کے اندر 20 ملین ویوز آچکے ہیں
Baca lebih lajut »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیایوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:04:28