لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا مشہور گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر دیکھتے ہی دیکھتے 28 ملین ویوز حاصل کر لیے تھے۔ یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز (مختصر ویڈیوز) پر لگارہے تھے بلکہ بھارتی...
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیاصدارتی آرڈیننس کے نیب قانون میں ترمیم کےخلاف درخواست پر فیصلہ ...لاہور یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا مشہور گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر دیکھتے ہی دیکھتے 28 ملین ویوز حاصل کر لیے تھے۔ یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز پر لگارہے تھے بلکہ بھارتی صارفین سمیت چند بھارتی اداکاروں نے بھی اس پر ویڈیوز بنائیں۔تاہم اس وائرل گانے بدو بدی کو اب یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ کاپی رائٹ ہے۔متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یوٹیوب کی جانب سے چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی کو غیر قانونی طور پر گانے اور اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرنے کے نتیجے میں حذف کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ چاہت فتح علی خان نے اپنے متعدد گانوں کے بعد بدو بدی گزشتہ ماہ ریلیز کیا...
معروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ ملکہ ترنم نور جہاں کی ملکیت ہے جسے چاہت فتح علی خان نے بغیر اجازت کے گایا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا۔لوگ امریکہ سے کال کر کے کہتے ہیں کلیجی ڈلیور کرا دو" 50 سال سے قائم دکان ماجھا کلیجی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
Baca lebih lajut »
'چاہت فتح کیساتھ گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی'چاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر صرف ایک ماہ کے اندر 20 ملین ویوز آچکے ہیں
Baca lebih lajut »
’اکھ لڑی بدوبدی‘ گانے میں چاہت کے ساتھ کام کرنے کا نتیجہ کیا نکلا؟ ماڈل ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی ’وجدان راؤ ‘نے گانے میں کام کرنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ یوٹیوب پر چاہت فتح علی خان کا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’...
Baca lebih lajut »
'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں
Baca lebih lajut »
’بدوبدی‘ فیم ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے ...لاہور (ویب ڈیسک) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ ان کے وائرل گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے دوبارہ گلوکار کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ نجی ویب سائٹ ’ڈان نیوز ‘کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ہی چاہت فتح علی خان نے ماڈل وجدان راؤ کے ہمراہ ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کی ویڈیو ریلیز کی تھی، جسے دنیا بھر میں...
Baca lebih lajut »