الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عون چوہدری کے وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دیا جائے اس پر چیف الیکشن کمشنر بولے کہ پی ٹی آئی کو پہلے ہی بلے کا نشان دیا جا چکا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ وہ پہلے تھا، آئندہ عام انتخابات میں نشان نہ دیاجا
کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عون چوہدری کے وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دیا جائے اس پر چیف الیکشن کمشنر بولے کہ پی ٹی آئی کو پہلے ہی بلے
کا نشان دیا جا چکا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ وہ پہلے تھا، آئندہ عام انتخابات میں نشان نہ دیاجائے۔الیکشن کمشنر نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن میں پہلے ہی پی ٹی آئی انتخابی نشان سے متعلق کیس زیر سماعت ہے اس پر 1وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ہماری درخواست کو اس کیس سے منسلک کردیں۔بعد ازاں الیکشن کمیشن نے کرلیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنجپاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے اور سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپریٹنڈٹ اڈیالہ جیل کو فریق بن
Baca lebih lajut »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکاراسلام آباد : سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔