فیض آباد سمیت شہر کی اہم سڑکوں اور چوراہوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے گئے، تعلیمی ادارے، دکانیں اور میٹرو سروس بھی بند
پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتبھارت میں بھنگ پینے والا غیرملکی سیاح اسپتال پہنچ گیاایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاوالدہ کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ نے بیٹی کو انعام جتوادیااسرائیل نے بیروت کے نواحی علاقے خالی کرنے کی وارننگ دے دیحسن نصر اللہ اسرائیلی حملوں کے بعد بالکل محفوظ ہیں، ایرانی میڈیا کا دعویٰسول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئیشوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو...
لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا ۔ کسی قسم کی ٹریفک شہر میں داخل نہیں ہو سکتی جب کہ راستے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پولیس کے ہزاروں اہل کار مختلف مقامات پر تعینات کردیے گئے ہیں۔شہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ لیاقت باغ مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ نافذ کردی گئی ہے، جس کے تحت کسی بھی قسم کے جلسے ، اجتماع یا دھرنے کے علاوہ اسلحہ کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد جلسے کیلئے تحریک انصاف نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کردیںراستے میں آنے والی رکاوٹیں ہٹانے کے لیے قافلوں میں کرینز، واٹر کیننز اور دیگر مشینری بھی شامل ہو گی: ذرائع پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیاہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی 6 کمپنیاں تعینات ہوں گی
Baca lebih lajut »
چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیاڈی ایس پی عیسی خیل اور ایس ایچ او بھاری نفری کے ساتھ پولیس چیک پوسٹ پر موجود ہیں
Baca lebih lajut »
عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہاسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی جلسہ: اسلام آباد میں کونسے راستے کھلے اور کونسے بند ہیں؟سری نگر ہائی وے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھلی ہے، اسلام آباد ائیرپورٹ جانے اور واپس آنے کےلیے سری نگر ہائی وے کا استعمال کیا جا سکتا ہے: ٹریفک پولیس
Baca lebih lajut »