پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتال وں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمی وں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 سول اور 4 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جاں بحق ہوئے۔ پمز اور سی ڈی اے اسپتال میں 44 سول زخمی افراد لائے گئے ہیں جبکہ 27 سیکیورٹی فورسز کے زخمی اہلکار لائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔ ایکسپریس میڈیا گروپ کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ
پرامن مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر گولیوں کی بارش کی گئی اور سینکڑوں نہتّے پاکستانیوں کو زخمی کرکے خون میں نہلایا گیا
پی ٹی آئی احتجاج اسلام آباد اسپتال زخمی جاں بحق سیکیورٹی فورسز کور کمیٹی الائحہ عمل
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
Baca lebih lajut »
عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت زیرو پوائنٹ پر موجود رہے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »
کوئٹہ سے ٹرین آپریشن 4 روز کیلیے معطل کردیا گیادھماکے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او ریلوے
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »