کوئٹہ سے ٹرین آپریشن 4 روز کیلیے معطل کردیا گیا

Indonesia Berita Berita

کوئٹہ سے ٹرین آپریشن 4 روز کیلیے معطل کردیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

دھماکے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او ریلوے

چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر کوئٹہ سے ٹرین آپریشن چار روز کیلیے روک رہے ہیں، کلیئرنس ملتے ہی کوئٹہ سے آپریشن دوبارہ بحال ہو جائے گا۔

سی ای او ریلیز عامر علی بلوچ نے کہا کہ پاکستان ریلویز نے حکومت بلوچستان اور سیکیورٹی اداروں کے بھر پور تعاون سے کوئٹہ کے ملک بھر سے رابطے کا آغاز ممکن بنایا تھا۔ اس طرح کا واقعہ ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹراما سینٹر میں پچاس زخمی داخل ہیں جن کی دیکھ بھال کیلیے ریلوے کی میڈیکل ٹیمیں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوئٹہ ڈویژن کی ٹیم نے دہشت گردی کے واقعے کے بعد جس طرح فوری ریسپانس دیا اور ریلیف آپریشن کا آغاز کیا وہ قابل تحسین ہے۔

عامر علی بلوچ نے کہا کہ جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔Nov 09, 2024 04:50 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیاامریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیابھارتی شہریوں کو چارٹرپرواز کے ذریعے امریکا سے بھارت منتقل کردیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی
Baca lebih lajut »

’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرل’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرلسدھو موسے والا کو لارنس بشنوئی گینگ نے بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاریسپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کیلیے 968 مقدمات سماعت کیلیے مقرر کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ایکسپریس کے پہیے میں خرابی، مسافروں نے چلتی ٹرین رکوادیاسلام آباد ایکسپریس کے پہیے میں خرابی، مسافروں نے چلتی ٹرین رکوادیاسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی اور ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا : ٹرین میں سوار مسافر کا بیان
Baca lebih lajut »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

کراچی کے بڑے حصے میں پانی کا بحران، چار روز سے فراہمی معطلکراچی کے بڑے حصے میں پانی کا بحران، چار روز سے فراہمی معطلیونیورسٹی روڈ پرلائن اور والز متاثر ہونے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:25:42