پی ٹی آئی میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر احتجاج پر پھوٹ پڑ گئی

سیاسی خبریler Berita

پی ٹی آئی میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر احتجاج پر پھوٹ پڑ گئی
پی ٹی آئیایس سی او کانفرنساحتجاج
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں 15 اکتوبر کو احتجاج کرنے پر پھوٹ پڑگئی ہے۔ پارٹی سینیئر لیڈر شپ نے بین الاقوامی کانفرنس کے دوران احتجاج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

جنگ اور دی نیوز کے ایڈيٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی خبر کے مطابق پارٹی سینیئر لیڈر شپ نے بین الاقوامی کانفرنس کے دوران اسلام آباد میں احتجاج پر تحفظات کا اظہار کیا۔

خبر کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں 15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور کیا جائے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے دوسری طرف پارٹی میں شہباز گل، حماد اظہر، خالد خورشید اور حافظ فرحت گروپ پندرہ اکتوبر کو ہی احتجاج پر بضد ہیں، عمر ایوب پہلے احتجاج کے مخالف تھے، بعد میں حامی ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پی ٹی آئی ایس سی او کانفرنس احتجاج اسلام آباد سیاسی اختلاف

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدریچینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدریایس سی او کانفرنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے احتجاج کی صرف مذمت نہیں انکی مرمت بھی کریں گے: ن لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیملاقات میں آئینی ترمیم، ملک کی سیاسی صورتِ حال اور ایس سی او کانفرنس پر مشاورت کی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
Baca lebih lajut »

سوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

حکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانحکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانہم ایس سی او میں آنے والوں کا دل وجان سے استقبال کریں گے، اس موقع پر اگر کوئی مظاہرے کرےگا تو مناسب نہیں ہوگا: سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:38:48