بورڈ کو خود مختلف اسٹیک ہولڈرز سے 3 ارب روپے سے زائد رقم کا انتظار
ویٹیلٹی ٹی20 بلاسٹ: گلیمورگن نے کینٹ کو 13 رنز سے شکست دے دیپنوعاقل؛ پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، مغوی بازیابفرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی، حکومت بطور نگران کام کرے گیبنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج میں 5 طلبا کی ہلاکت پر امریکا کا شدید احتجاجدہشت گردی بڑا چیلنج، صوبے میں دوبارہ امن قائم کریں گے، علی امین گنڈاپورپاکستان سپر لیگ فرنچائزز آمدنی میں سے حصے کی منتظر ہیں، اس حوالے سے پی سی بی کو خط لکھ کر یاد دہانی کرا دی...
ایکسپریس نیوز کے مطابق 10 فیصد رقم آڈٹ میں کسی ایڈجسٹمنٹ کیلیے روک لی جاتی ہے، 5 جولائی تک بقیہ 45 فیصد رقم کا فرنچائزز کو انتظار ہوتا ہے، البتہ پی سی بی کی جانب سے اب تک کسی ٹیم کو ادائیگی نہیں ہوئی۔ نشاندہی پر بتایا گیا کہ بعض اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے بقایاجات کا انتظار ہے، اسی کے بعد حسابات کو فائنل کیا جائے گا، اب تک بورڈ کو فرنچائز شیئر کے 3 ارب 15 کروڑ 54 لاکھ 99 ہزار 829 روپے وصول کرنے ہیں، سب سے بڑی رقم ایک ارب 25 کروڑ 66 لاکھ 22 ہزار 48 روپے ایک اہم اسٹیک ہولڈر پر واجب الادا ہیں۔ 74 کروڑ16 ہزار 695 روپے جس ادارے کو دینے ہیں ایک اور مد میں اسے بڑی رقم خود بورڈ کو بھی ادا کرنا ہے۔دوسری جانب 49 کروڑ 20 لاکھ 41 ہزار 975، اٹھارہ کروڑ 48 لاکھ 37 ہزار 822 روپے، 14 کروڑ71 لاکھ 65 ہزار49...
گزشتہ دنوں فرنچائزز نے مشترکہ خط لکھ کر واجبات کی جلد ادائیگی کا کہا ہے، دیگر امور میں لیٹ پیمنٹ سرجارچ نہ لینا، دسویں ایڈیشن کی تاریخیں، برطانیہ میں میچز پر اپ ڈیٹ اور دیگر بورڈز سے بات چیت کے بعد دستیاب غیرملکی کرکٹرز کی فہرست ہے۔ پی سی بی کی جانب سے محرم کی چھٹیوں کے بعد ہی کوئی جواب ملنے کی امید ہے،البتہ موجودہ حالات میں پی ایس ایل حکام کی ترجیحی فہرست میں سب سے آخری نمبر پر موجود لگتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواریپی ایس ایل کی بنیاد پر ٹیم میں سلیکشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کرکٹرز پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر
Baca lebih lajut »
وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
Baca lebih lajut »
پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
ذلفی نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط لکھا، ملک کیخلاف سازش کی: عون چوہدریپی ٹی آئی نے 2016 میں لندن جاکر پی آر فرم کی خدمات حاصل کی تھیں، اس پی آر فرم سے ذلفی بخاری نے متعارف کرایا: رہنما استحکام پاکستان پارٹی
Baca lebih lajut »
ملک کیلئے محدود بالنگ! لیگز کیلئے این او سی، سلمان بٹ بھڑک اٹھےٹورنامنٹ میں پی ایس ایل کے ٹاپ پرفارمرز اسامہ میر اور عثمان قادر کو نظر انداز کیا
Baca lebih lajut »