پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 91 ہزار 240 کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

100 Index Berita

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 91 ہزار 240 کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
EconomyPsx
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا

/ فائل فوٹو

اور 100 انڈیکس میں 477 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 90 ہزار 822 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1045 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 91 ہزار 240 پر پہنچ گیا جب کہ کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 518 پوائنٹس اضافے سے 90 ہزار 864 پر بند ہوا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Economy Psx

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرکے ایس ای 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاکے ایس ای 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکس چینج تاریخی بلندیوں پر، 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبوراسٹاک ایکس چینج تاریخی بلندیوں پر، 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبوراسٹاک ایکس چینج تاریخی بلندیوں پر، 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
Baca lebih lajut »

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پراسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:56:09