اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

Indonesia Berita Berita

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 646 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس پر کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 90640 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور 100 انڈیکس مجموعی طور پر 985 پوائنٹس کی تیزی سے 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔پیر کے روز کاروباری دورانیے کے اختتام تک مارکیٹ میں...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 201 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 90195 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کے بعد 90 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا تھا۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرکے ایس ای 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاکے ایس ای 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیااسٹاک ایکسچینج میں کئی دنوں سے کاروبار میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے اور 100 انڈیکس نئے ریکارڈ قائم کرتا جارہا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 20:24:12