پیپلز پارٹی نے زیر التوا معاملات پر حکومت کو وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی مانگ لی اور وزیراعظم کے ایوان میں آنے تک تعاون سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم سے ٹیلی فون رابطہ کیا اور پیپلزپارٹی کے کورم سے متعلق شکایت پرآگاہ کیا جس کے بعد ان کی بھی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی۔ ایاز صادق نے حکومتی ارکان کی عدم دلچسپی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ارکان ایوان میں بیٹھنا گوارا نہیں کرتے ، انہوں نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کی درخواست کی۔
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے ایوان میں آنے تک تعاون سے انکار کر دیا اور زیرالتوا معاملات پر وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی مانگ لی۔
ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون رابطہ کیا اور پیپلزپارٹی کے کورم سے متعلق شکایت پرآگاہ کیا جس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ ایاز صادق نے حکومتی ارکان کی عدم دلچسپی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ارکان ایوان میں بیٹھنا گوارا نہیں کرتے ،انہوں نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کی درخواست کی۔ سید نوید قمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایوان کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہتی مگر حکومت کو کورم کا معاملہ حل کرنا چاہیے ،ہم سے بارہا وعدہ کیا گیا کہ وزیراعظم ایوان میں آئیں گے مگر نہیں آئے۔
نوید قمر نے کہا کہ وزیراعظم ایوان میں آجائیں تو کورم کا مسئلہ ختم ہو جائے گا، کم از کم اتنا تو حاضر ہوا کریں کہ ایوان کی کارروائی چلے ۔Jan 19, 2025 12:36 AMوزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزمڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پیپلز پارٹی وزیراعظم ایوان تعاون حکومت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
راجا پرویز اشرف کا کہنا: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مذاکرات کا آغاز نیک شگون قرار دیا اور کہا کہ پنجاب میں کچھ اختیارات حاصل کرنے کیلئے پیپلز پارٹی ن لیگ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک بچانے کی خاطر حکومت سازی میں ن لیگ کی حمایت کی ہے۔
Baca lebih lajut »
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 سال گزر گئےاس دوران پیپلز پارٹی کم و بیش تین بار اقتدار میں رہی مگر آج تک بے نظیر بھٹو کے قتل کے بارے میں پورا سچ عوام تک نہیں پہنچ سکا۔
Baca lebih lajut »
kurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیpeace agreement کے بعد تال سے پراچنہر تک پہلے قافلے کی روانگی کے بعد kurram dc اور ان کے محافظ کو بیگان علاقے میں فائرنگ میں زخمی کر دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
شہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاکراچی میں قائدآباد کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں ایک شخص نے اپنے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور پناہ گزینوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی کا ایک بار پھر ن لیگ سے شکوہ، حمایت ختم کرنے پر حکومت ختم ہونیکی دھمکی بھی دیدیوفاقی حکومت متواتر ایسے فیصلے کر رہی ہے جن کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا جا رہا: مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی
Baca lebih lajut »