پیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاس

Indonesia Berita Berita

پیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید بے نظیرآباد ڈویژن نے صوبائی صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت زرداری ہاؤس میں اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران اور منتخب نمائندگان نے شرکت کی۔

نوابشاہ میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سب سے بڑی عوامی پارٹی ہے جس میں قائدین سے لیکر کارکنوں تک کا لہوشامل ہے، بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں بہت بڑا تاریخی جلسہ عام منعقد ہوگا اوراس جلسے سے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

صوبائی صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عوام کی امیدوں کا مرکز ہے ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں اجلاس میں شریک نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ پارٹی نے عوام کی خدمت کے لیےآپ کو چن کر منتخب کرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو شکایت کا موقع ہرگز نہ دیں اگر شکایت آئی تو پھر ان کے خلاف سخت قدم اٹھایا جائے گا جیالوں کا جوش و جذبہ دیکھ کر یقین ہوگیا کہ آپ لوگ بلاول بھٹو کو عوام کی طاقت سے وزیراعظم بنا کر دم لیں گے۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سالم زرداری نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شہید بینظیر آباد ضلع سے 14 ہزار افراد کا قافلہ شرکت کرے گا۔Dec 12, 2024 12:28 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمانتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت 24 نومبر کو دھرنے میں فسادات سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
Baca lebih lajut »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
Baca lebih lajut »

کچے میں رواں سال 76 ڈاکو مارے گئے، 363 گرفتار ہوئے، آئی جی سندھکچے میں رواں سال 76 ڈاکو مارے گئے، 363 گرفتار ہوئے، آئی جی سندھ115 ڈاکو زخمی ہوئے، چیف سیکریٹری سندھ کے زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹچیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹآئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
Baca lebih lajut »

کراچی؛ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی؛ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہڈپٹی کمشنر طحٰہ سلیم کے زیرصدارت اجلاس، تجاوزات کے خلاف نائٹ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی سربراہی میں ہوا جس میں لاپتا افراد کا معاملہ زیر بحث آیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 12:09:32