پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ 2 صوبوں میں گورنر کے عہدوں کے لئے اپنے رہنماو¿ں کو نامزد کئے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے 2 صوبوں کی گورنرشپ لینے کے بعد وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ...

مذاکرات کامیاب،بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا ...اسلام آبادپاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ 2 صوبوں میں گورنر کے عہدوں کے لئے اپنے رہنماو¿ں کو نامزد کئے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے 2 صوبوں کی گورنرشپ لینے کے بعد وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جبکہ فیصلے کے تحت اسے 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین شپ پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 2 وزارتیں سندھ، 2 بلوچستان اور باقی 4 وزارتیں پنجاب سے تعلق رکھنے...

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا اور سلیم حیدر کو گورنر پنجاب کے عہدوں کے لئے نامزد کیا تھا۔ڈان نیوز سے غیر رسمی گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے فیصل کریم کنڈی اور سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ فیصل کریم کنڈی اور سلیم حیدر دونوں پارٹی کے ورکرز ہیں۔گورنرز کی نامزدگی کے حوالے سے خبریں سامنے آنے سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی تھی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر...

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس کے ذرائع نے بتایا کہ یہ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ون آن ون ملاقات تھی جس میں دونوں صوبوں کے گورنرز کی نامزدگی کا معاملہ زیر بحث آیا۔وزیر اعظم نے مبینہ طور پر چیئرمین پیپلز پارٹی کو یقین دہانی کرائی کہ وہ جلد ہی گورنرز کی تقرری سے متعلق سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیجیں گے جو اس کی حتمی منظوری دیں گے۔اس وقت مسلم لیگ کے رہنما بلیغ الرحمٰن گورنر پنجاب ہیں جبکہ جے یو آئی کے نامزد کردہ حاجی غلام علی خیبر پختونخوا میں اسی عہدے پر خدمات انجام دے رہے...

ڈیل کے تحت صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پہلے ہی پیپلز پارٹی کو مل چکے ہیں جبکہ مسلم لیگ نے پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں کو 4 میں سے 2 صوبوں کے گورنر بنانے پر بھی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں میں شامل ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے رہنما کامران ٹیسوری بطور گورنر خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کے عہدے کے لئے مسلم لیگ کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجر مرزا اشتیاق بیگ کی حمایت کر رہی ہے تاہم اس کے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملعالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملمجھے ٹائمز 100 کا حصہ بننے پر فخر ہے، عالیہ بھٹ
Baca lebih lajut »

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری یادگار بنانے کا فیصلہپیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری یادگار بنانے کا فیصلہپاکستان پیپلز پارٹی نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی حلف برداری کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت کا اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہوفاقی حکومت کا اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیرقانون نے جوڈیشل کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »

گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیگورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیموجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل
Baca lebih lajut »

بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلبشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلوفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
Baca lebih lajut »

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہچینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہآزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے وہاں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:23:01