وفاقی حکومت کا اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

وفاقی حکومت کا اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیرقانون نے جوڈیشل کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا۔

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی وزیرقانون نے بتایا حکومت آئینی دفعات میں ترمیم کرے گی جس پرکام ہوچکا ہے۔جسٹس منیب اختر نے وزیر قانون سے استفسار کیا ان ترامیم میں ممکنہ طور پر جوڈیشل کمیشن کی ساکھ تبدیل ہوسکتی ہے؟ وزیر قانون نے جواب دیا اس بات کا واضح امکان ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد نے رائے دی کہ آئینی ترمیم جب ہوگی تب دیکھی جائے گی، فی الحال ان رولز پر اتنا کام...

جوڈیشل کمیشن کے تمام ججز نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے اتفاق کیا ، چیف جسٹس نے کہا کہ رولز پر بحث بے شک مؤخر کردیں لیکن ہائیکورٹ میں مزید ججزکی ضرورت ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہاسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »

عدالتی ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہحوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور بجلی چوری میں ملوث 5 ...اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت ..
Baca lebih lajut »

عدلیہ میں مبینہ مداخلت: بلوچستان کی وکلا تنظیمیں بھی سپریم کورٹ پہنچ گئیںعدلیہ میں مبینہ مداخلت: بلوچستان کی وکلا تنظیمیں بھی سپریم کورٹ پہنچ گئیںوفاقی حکومت کا قائم کردہ کمیشن کالعدم قراردیا جائے اور عدلیہ کے امور میں مداخلت کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: درخواستوں میں مؤقف
Baca lebih lajut »

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہچینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہآزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے وہاں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شہباز حکومت کا اہم فیصلہ، اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختمشہباز حکومت کا اہم فیصلہ، اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختموزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: اوگرا کا اہم بیان آگیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: اوگرا کا اہم بیان آگیااسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی، تیل کی قیمتیں کی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی حکومت پر منحصر ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:09:42